Supplications (Duas)

Asking Allah for What Pleases Him

اللَّهُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى
O Allah! Enable us to do things that You love and You will be pleased.
اے اللہ! ہمیں اُس کی توفیق جسے آپ پسند کرتے ہیں اور جس سے آپ راضی ہو جاتے ہیں

Asking Allah for Change of Hearts

اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ
O Allah! Changer of the Hearts! Change our hearts to your obedience
اے اللہ! اے دلوں کے پھیرنے والے، ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے

Asking Allah for Fixing of Hearts

يَا مُثَبِّتَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قُلُوبَنَا عَلَى دِينِكَ
O fixer of the hearts! Fix our hearts on your Deen (your preferred way of life).
اے دلوں کو ثابت قدم رکھنے والے! ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم کردے۔

Asking Allah for a Noble, Good End

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِکُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ
O Allah! Grant a good end in all our matters and save us from humiliation of the world and the torment of the Hereafter.
اے ﷲ ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔

Asking Allah for Ease

اَللّٰهُمَّ لَاسَھْلَ اِلاَّ مَاجَعَلْتَهُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ
O Allah! There is no ease except which You have made easy and You ease out the difficulty.
اے ﷲ ! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے ،مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔

Asking Allah for Only Halal

اَللّٰهُمَّ اكْفِنا بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنا بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
O Allah! Suffice us with Your halal (lawful) and (save us) from Your haram (unlawful), and enrich us with Your favours so that we am not dependent upon anyone except You.
اے ﷲ! ہماری کفایت کر ا پنے حلال کے ساتھ ، اپنے حرام سے (بچا) اور ہمیں اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے ۔