Lecture
After Peshawar APS Attack
The Smallest Coffins are the Heaviest
M. Ahmad Zafar
19th Dec, 2014
Some References from Lecture
\n\nعَلِيٌّ رضى الله عنه سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ \" يَأْتِي فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ حُدَثَاءُ الأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الأَحْلاَمِ، يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ، يَمْرُقُونَ مِنَ الإِسْلاَمِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، لاَ يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ، فَأَيْنَمَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ، فَإِنَّ قَتْلَهُمْ أَجْرٌ لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ \"
\n\nNarrated By \'Ali : I heard the Prophet saying, \"In the last days (of the world) there will appear young people with foolish thoughts and ideas. They will give good talks, but they will go out of Islam as an arrow goes out of its game, their faith will not exceed their throats. So, wherever you find them, kill them, for there will be a reward for their killers on the Day of Resurrection.\"
\n\nحضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : کہ آخر زمانہ میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوں گے ،جو کم عمر ہوں گے ، کم عقل اور بے وقوف ہوں گے ۔باتیں وہ کہیں گے جو دنیا کی بہترین بات ہوگی ، لیکن اسلام سے اس طرح صاف نکل چکے ہوں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے۔ ان کا ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ، تم انہیں جہاں بھی پاؤ قتل کردو، کیونکہ ان کے قتل سے قاتل کےلیے قیامت کے دن ثواب ملے گا۔
\n\n\n